

Loading content...
اس کے حالات بھی میں تیاری کے ضمن میں بیان کر چکاہوں یہاں پھر اعادہ نہیں کرنا چاہتا، اتنا عرض کرتا ہوں کہ ایک روایت یہ بھی ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو دورانِ طواف شہید کرنے کا حکم اسی عمر بن سعید ملعون کو ملا تھا اور یہ ملعون کوئی تجویز سوچ ہی رہا تھا کہ امت کے ارادوں کو دیکھتے ہوئے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام باندھے ہوئے احرام توڑ کرمکہ سے روانہ ہوگئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار