

Loading content...
ماہِ رمضان میں عمر بن سعید ملعون کو مکہ کے ساتھ ساتھ مدینے کا حاکم بھی بنا دیا گیا اور ولید بن عتبہ بن ابو سفیان کو بھی معزول کردیا گیا، اس کی وجہ یہ تھی کہ عمر بن سعید ملعون کے دل میں خاندان تطہیر کی شدید عداوت بھری ہوئی تھی مگر یہ نوجوان وقت شناس تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار