

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام مدینے سے روانہ ہو کر مکہ پہنچے تو اس وقت فرعون شام کی طرف سے مکہ کا حاکم یحییٰ بن صفوان تھا،یہ یحییٰ بن صفوان خاندان تطہیر کے ساتھ تھوڑی سی عقیدت رکھتا تھا،بروایت دیگر بزدل تھا اس لئے اسے یزید علیہ لعن نے معزول کر کے اس کی جگہ عمر ابن سعید ابن عاص ابن امیہ ملعون کو مکہ کا حاکم بنادیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار