

Loading content...
جس میں سرکار کا ایک مکان بھی موجود تھا، یہاں آکر اس کاروان مصائب نے قیام فرمایا، چار ماہ اس قافلے نے مکہ شہر سے باہر گزارے، مختلف لوگ ملاقات کیلئے آتے رہے، مکہ میں رہائش کے دوران جو واقعات پیش آئے انہیں میں پہلے تفصیل سے بیان کر چکاہوں، المختصر حرم کعبہ کے احترام کے پیش نظر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام باندھے ہوئے احرام توڑکر یہاں سے روانہ ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار