

Loading content...
28رجب کی رات یہ قافلہ پاک مدینے سے روانہ ہوا، 3تین شعبان کو مکہ مکرمہ پہنچا، مکہ کے باہر پہاڑوں کے درمیان جناب ابو طالب علیہ الصلوات والسلام کی زرخرید ایک وادی تھی جس کا نام شعب علیؐ علیہ الصلوات والسلام تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار