

Loading content...
ایک ایک شہزادے کو باری باری پیار کیا اور فرمایا میرا لعل اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کا خیال رکھنا، میں تو اپنے بھائی کے دکھوں میں اس قدر مصروف ہوگئی ہوں کہ آپ کو پیار بھی نہیں کر سکی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار