

Loading content...
اُس وقت جناب عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی آنکھوں سے آنسوئوں کی برسات شروع ہوئی، آہستہ آہستہ جھک کر بیٹیوں کے سر پر بوسہ دیا اور فرمایا کہ ماں کا اتنا پیار کافی سمجھنا اور دعا کرنا کہ آپ کے پاک ماموں کا مقصد پورا ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار