

Loading content...
بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کو ساتھ لے کر یہ پاک شہزادے اور پاک شہزادیاںصلوات اللہ علیھن مسجد نبوی کے دروازے پر آ پہنچے، اس وقت محمل اٹھنے والے تھے، ادھرپاک معظمہ صلوات اللہ علیہا کی نظر جب اپنے سرتاج پر پڑی تو فرمایا کہ ابھی محمل نہ اٹھائے جائیں، حکم کی تعمیل ہوئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار