

Loading content...
والد کی فطرت شناس نظروں نے بیٹوں کی محرومی کو محسوس کیا اور فرمایا کہ آئو ذرا مجھے سہارا دو، شام کے مسافروں کو میں بھی تو سوار ہوتے ہوئے دیکھ لوں، خدا جانے پھر یہ نورانی چہرے دیکھنا نصیب ہوں گے یا نہیں، ان سے آخری وداع بھی کر لوں، انہیں خدا حافظ بھی کہہ لوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار