

Loading content...
تیاری ہوتی رہی مگر یہ چپ رہے، مستورات کو محملوں پر سوار ہوتا دیکھتے رہے مگر چپ رہے،جس وقت اپنی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کو محمل پر سوار ہوتے دیکھا تو چاروں معصوم روتے ہوئے بیمار بابا کے قریب آئے، روکر عرض کرتے ہیں بابا جان علیہ الصلوات والسلام ذرا آنکھیںتو کھولو، جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام نے آنکھیں کھولیں، بیٹے بیٹیوں کی پرنم آنکھیں دیکھ کر ایک ایک کے رخ پر حسرت بھری نظر کر کے فرمایا کیا بات ہے آپ سب رو کیوں رہے ہیں؟ معصوم پلکوں پر آنسو سجا کرعرض کرتے ہیںبابا جان علیہ الصلوات والسلام اب تو ہماری پاک والدہ صلوات اللہ علیہا محمل پر بھی سوار ہو چکی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار