

Loading content...
27رجب 60ہجری کی شام ہے، سورج غروب ہونے والا ہے، کربلا کے مسافروں کی گھر سے تیاری ہے، پاک مستورات بڑی جلدی میں سامانِ سفر باندھنے میں مصروف ہیں، مسجد نبوی کے دروازہ کے باہر محمل آکر بیٹھ چکے ہیں، جناب غازی پاکعلیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں میں آنسو ہیں، بار بار جلدی کی تاکید فرمارہے ہیں، ہر پاک مستور صلوات اللہ علیہا کئی کئی بار اپنے کمرے میں داخل ہوتی ہیں، پھر باہر آتی ہیں، سامانِ سفر اٹھا اٹھا کر باہر لایا جارہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار