

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جناب عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے بڑے فرزند جناب علی علیہ الصلوات والسلام تھے جن کا نام پاک عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے نام پر رکھا تھا، ان کے واقعات بھی بیان کرنے کے قابل ہیں اگر وقت نے اجازت دی تو کسی وقت ضرور بیان کروں گا،فی الحال یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ حقیقت تو یہ ہے کہ جناب عون ومحمد علیہما الصلوات والسلام آپس میں سگے بھائی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار