

Loading content...
اس لئے عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی موجودگی میں کسی دوسرے حرم(زوجہ) کا آنا ناممکن ہے، ہاں لعنتی طبقہ تو بہت کچھ بکواس کرتا رہتا ہے اور ان کی آل محمدعلیہم الصلوات والسلام کے ساتھ چونکہ ازل سے دشمنی ہے اس لئے یہ ملعون لوگ آج تک زہر اگلتے آ رہے ہیں، ورنہ ان لغویات و خرافات کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار