

Loading content...
اس بات سے مخالفین نے ایک افسانہ بھی بنایا تھا کہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام تو دوسرا عقد کرنا چاہتے تھے اور انہوں نے اجازت کے لئے شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں کسی اور کو روانہ بھی کیا تھا مگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم امیر کائنا ت علیہ الصلوات والسلام پر نعوذ باللہ غضب ناک ہوئے تھے وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار