

Loading content...
کئی مؤرخین نے یہ بھی لکھا ہے کہ جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام نے عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے وصال سے اٹھارہ سال بعد نوے سال کی عمر میں 80ہجری میں وصال فرمایا اور یہ عقد انہوں نے عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے وصال کے بعد فرمائے تھے، یہ دونوں باتیں خلاف درایت ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار