

Loading content...
یہاں یہ عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ کئی صاحبانِ انساب نے یہ بھی لکھا ہے کہ جناب محمد علیہ الصلوات والسلام ان کے فرزند نہیں ہیں بلکہ وہ جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کے دوسرے حرم(زوجہ) کی اولاد ہیں اور انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ جناب عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے علاوہ جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کے حرم میں چار بیویاں اور کئی کنیزیں تھیں جنہیں زوجیت کا شرف بخشا گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار