

Loading content...
37ہجری میں جناب عالیہ بی بیصلوات اللہ علیہا کی آغوش اطہر میں بہار آئی اور جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث جناب علی بن عبداللہ بن جعفر طیار علیہم الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی، یعنی یہ شہزادہ پاک امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام سے ایک سال چھوٹے تھے، چالیس ہجری کے بعد ملکہئِ عالمین بی بی پاک صلوات اللہ علیہا کے گھر اطہر میں دو دخترانِ عصمت اختران صلوات اللہ علیہما کی آمد ہوئی اِن کے بعد جناب عون علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی اور ان کے بعد جناب محمد علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار