

Loading content...
یہاں عرض کرتا چلوں کہ میں نے یہاں نام پاک صرف تعارف کیلئے لکھا ہے لیکن خیال رہے کہ اس نام پاک کو برسر منبر تلاوت نہیں کرنا چاہیے کیونکہ ان کے نام پاک کا بھی پردہ ہے، اس لئے ان کا ذکر ان کی کنیت ام المعصوم، ام القاؐسم بی بی صلوات اللہ علیہا کے ساتھ کرنا چاہیے ،کیونکہ برسر عام نام پاک لینا سوئے ادبی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار