

Loading content...
ملکہئِ ملک بکا، بانی رسم عزا، عصمتِ رب دوسرا، فاتحِ جوروجفا، محسنہ رب ہدیٰ، مظلوم بھائی کی شریک کار،کُل گھر سے بڑھ کر لجپال، پاک باباؐ کا بخت اقبال، پاک ناناؐ کا سرمایہئِ لازوال، ہم پردۂِ رب لایزال، جناب عباؐس کی پاک بہن یعنی پاک معظمہ عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی شادی خانہ آبادی ہوئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار