

Loading content...
پاک مستورات صلوات اللہ علیھن نے دیکھا ان کی کمسن شہزادی کسی وقت ایک بھائی کے سرہانے جاکر بیٹھتی ہیںپھر وہاں سے اٹھ کر دوسرے بھائی کے سرہانے جا بیٹھتی ہیں ، پاک والدہ صلوات اللہ علیہا نے پوچھا بیٹایہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ معصوم بی بی صلوات اللہ علیہا نے روکر بین کیا فرماتی ہیں دستورِ دنیا ہے کہ بھائی جب سہرے پہن کر گھر میں آتے ہیںتو بہنیں ان کے شگن کرتی ہیں اب آپ ہی بتائیں کہ ایک ہی وقت میں میرے تین بھائی مہندی لگا کر اور سرخ لباس پہن کر آگئے ہیں میں کس کے شگن کروںاور کس کے نہ کروں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار