

Loading content...
سب سے پہلے بھائی کی لاش پر کمسن بہن پہنچی، روکر فرماتی ہیںابھی ابھی تو بہن کو ملنے کیلئے آئے تھے، اتنی جلدی کیا تھی جانے کی ، اب مجھے تویہ سمجھ نہیں آ تی کہ میں کس کی لاش پر بیٹھ کر آنسو بہاؤں کس کی پیشانی چوموں کسے گلے سے لگاؤں کس کا سر اپنی گود میں لوں خدا جانے آپ سب مجھے اکیلا چھوڑ کر کیوں چلے گئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار