

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام جس وقت میدان میں پہنچے تو شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی روح پرواز کر چکی تھی، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے شہزادے کو اٹھایااور خیام میں لے آئے اور انہیں بھی بھائیوں کے ساتھ سلا دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار