

Loading content...
شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام نے کمسن بیٹے کو سینے سے لگاکر فرمایا کہ کیا آپ کو شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام سے بھی زیادہ پیاس لگی ہے، جائو میرا لعلؐ ایک بار پھر حملہ کرو، جس وقت بھی آپ کو پیاس محسوس ہو تو اس معصوؐم کی پیاس یاد کر لینا آپ کو اپنی پیاس بھول جائے گی، شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام واپس میدان میں آئے ، دوبارہ جنگ شروع کی ملعون فوج نے اجتماعی حملہ کیا سلطان وفا علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں کے نور نے امت ملعون کے تحائف وصول کر کے زین چھوڑ دی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار