

Loading content...
دورانِ جنگ تین دن کے پیاسے شہزادے کو پیاس نے مجبور کیا، فوجوں سے گھوڑا باہر لے آئے اور اس مقام پر آئے جہاں جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام ان کی جنگ دیکھ رہے تھے، انہوں نے بچپن کے انداز میں عرض کیا بابا جان علیہ الصلوات والسلام پیاس لگی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار