

Loading content...
پاک والدہ صلوات اللہ علیہا سے اجازت لے کر شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام میدان میں آگئے، انہوں نے اس انداز میں جنگ کی کہ اہل کوفہ و شام کو جان کے لالے پڑ گئے، فوجِ شام میں افراتفری کا سماں پیدا ہو ا ، جو بھی سامنے آتا لقمہئِ اجل بن جاتا تھا، اپنے پاک دادا سرکار امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کے جلال کا مظاہرہ فرمایا اور چند لمحوں میں ٭حتی قتل منہم ثمان مائة آٹھ سو کوفیوں اور شامیوں کو خازن جہنم کے حوالے کیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار