

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام آخری سلام کے لئے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے،آتے ہی انہوں نے امام پاک علیہ الصلوات والسلام کی قدم بوسی کی اور عرض کیا آقا میرے دو بھائی شہادت عظمیٰ کے شرفِ اعلیٰ سے مشرف ہوچکے ہیںجبکہ میں ابھی تک محروم ہوں، آپ کی ذات عادل ہے اس لئے عرض کرتا ہوں کہ ہم سبھی بھائیوں کو برابرکا مقام عطا فرمائیں، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آپ سب ہی شہادت کیلئے کتنے بے چین ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار