Loading content...
مدینے میں یہ کیفیت تھی، ادھر کربلا میں مولا غازی پاک علیہ الصلوات والسلام جس وقت اپنے دو لخت جگر قربان کر چکے تواپنے پندرہ 15سال کے بیٹے جناب فضل علیہ الصلوات والسلام کو یاد فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار