

Loading content...
یہ فطرت ہے کہ مائیں اولاد سے چاہے کتنی ہی دور کیوں نہ ہوں جب بھی اولاد اداس ہوتی ہے یا ان پر کوئی دکھ تکلیف آتی ہے تو ماں کا دل فوراً تڑپ جاتا ہے اور وہ فوراً دعا کرتی ہے میرا خالق میری اولا د کی حفاظت کرنا خدا جانے آج میرادل ایک دم اداس کیوں ہو گیا ہے ۔ خدا خیر کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار