

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ یوم عاشور گویا قیامت کا دن تھا آسمان کا رنگ زرد تھا، ایک گہری مایوسی اور سوگواری پوری کائنات پر چھائی ہوئی تھی ، جیسے جیسے قربانیوں کا سلسلہ بڑھتا گیا، کائنات پر اداسی اور غم کے بادل گہرے ہوتے چلے گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار