

Loading content...
فرماتی ہیں اب کوئی مجھے صاحب اولاد نہ کہے، کیونکہ اب میری اولاد اس دنیا میں نہیں رہی، ہاں میں کبھی صاحب اولاد تھی، مگر اب تو مجھے تقدیر نے لوٹ لیا ہے اور اب اگر کوئی مجھے ایسا کہے تو میرا دردتازہ ہو جاتا ہے، بیوہ بہوؤں کا اداس چہرہ دیکھ کر میری روح گھبرا جاتی ہے اب تو ماں کہلواتے ہوئے بھی مجھے شرم محسوس ہوتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار