

Loading content...
کیا کوئی ہے جو آج مجھے کربلا کے واقعات سنائے ،کیا کوئی ہے کہ جس نے وہاں میرے لخت جگر عباؐس علیہ الصلوات والسلام کو مصروفِ جہاد دیکھا ہو ؟ کوئی ہے جو مجھے یہ بتائے میرے شیر ببر نے کس طرح فوجوں کو زیر و زبر کیا تھا؟میں نے سنا ہے کہ کربلا میں میرے دلبند کے ہاتھ پہلے قربان ہوئے تھے بعد میں انہوں نے اپنا سر قربان کیا تھا، افسوس کہ قوم شریر نے ان پر بہت ستم ڈھائے تھے، اگر میرے عباؐس علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھ میں تلوار ہوتی تو پھر چاہے کل کائنات مقابلہ میں آتی وہ ہرگز خاطر میں نہ لاتے، مگر افسوس کہ وہ تو خالی ہاتھ تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار