

Loading content...
ایک دن مروان بن حکم ملعون اونٹنی پر سوارہوکر جنت البقیع کے قریب سے گزر ا ، اُس ملعون نے جس وقت پاک بی بی صلوات اللہ علیہا کا مرثیہ سنا تو وہ اتنا دردناک مرثیہ تھا کہ دشمن ہوتے ہوئے بھی وہ ملعون روتا روتااونٹنی سے نیچے گر گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار