

Loading content...
واقعہئِ کربلا کے بعد ملکہ ئِ ملک وفا،مادر کردگار وفا بی بی پاک صلوات اللہ علیہا کا معمول تھا کہ جناب عبیداللہ بن عباؐس علیہما الصلوات والسلام کو ساتھ لے کر جنت البقیعہ تشریف لے جاتیں، وہاں معظمہئِ کائنات بی بی پاک صلوات اللہ علیہا کی مزار اقدس کے ساتھ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی مزار بناتیں، پھر ان کی مزار کے قدموں کی طرف اپنے سگے بیٹوں کی مزاریں بناتیں، پھر ان سے مخاطب ہو کر فرماتیں اے عباؐس علیک الصلوات والسلام، اے عون علیک الصلوات والسلام، اے جعفر علیک الصلوات والسلام، اے عبیداللہ علیک الصلوات والسلام میں تمہیں نہیں روئوں گی، کیونکہ میں تو حسین علیہ الصلوات والسلام کی سگی ماں ہوں، آپ سب تو ان کے غلام تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار