

Loading content...
شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کو اپنی اولاد سے زیادہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام سے محبت تھی اور انہوں نے اپنے بیٹوں کی تربیت بھی کچھ اس انداز میں کی تھی کہ اُن میں سے کسی نے بھی زندگی بھر امامِ پاک علیہ الصلوات والسلام کو بھائی کہہ کر نہیں پکارا، اور نہ ہی کبھی مقام عبدیت سے تجاوز کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار