

Loading content...
شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا اُن کے سر ہانے کی طرف آ کر بیٹھ گئیں،خون آلودہ پوشاک دیکھتے ہوئے فرمایامیرا لعل یہ آپ کے جسم کا خون نہیں بلکہ آپ کے خون کی شکل میں دکھیاری ماں کے جگر کا خون تھا اور آپ ماں کے جگر کا خون کتنی فراخ دلی سے میدان میں خرچ کر آئے ہیں میرا لعل دکھیاری ماں کی دولت لٹاتے ہوئے اتنی سخاوت بھی اچھی نہیں ہوتی ۔پاک مستورات سے مخاطب ہو کر فرماتی ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار