

Loading content...
جس وقت دائی پاک نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں عرض کیا کہ شہزادے پاک کی والدہ صلوات اللہ علیہا کی خواہش ہے کہ اگر مناسب سمجھیں تو ایک مرتبہ میرے فرزند کی لاش خیام میں لانے کی اجازت عطا فرمائیں، اس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام پاک شہزادے کو خیام میں لے آئے اور انہیں جوان بھائی کے ساتھ سلا دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار