

Loading content...
جناب فضل علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا نے پاک دائی کو فرمایا کہ جاکر ہماری طرف سے شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی خدمت اقدس میں عرض کریں کہ آپ میرے فرزند کو شاید اس لئے خیام میں نہیں لائے کہ آپ نے یہ محسوس کیا ہو گا کہ یکے بعد دیگرے دوسرے جوان بیٹے کا صدمہ ماں کے لئے ناقابلِ برداشت ہو گا لیکن میرے لئے توآج بیٹوں کی قربانی کی خوشی ان کی شادی سے بھی بڑھ کر ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار