

Loading content...
حکم کی تعمیل میں جناب سرکارِ وفا علیہ الصلوات والسلام پاک شہزادے کو میدان سے اٹھا لائے، مگر خیام میں نہیں لے گئے، بلکہ جہاں باقی شہداء کی خون آلودہ لاشیں رکھی تھیں انہیں بھی آ کر گنج شہداء میں ان کے ساتھ سلا دیا، جس وقت مولا غازی پاک علیہ الصلوات والسلام شہزادے کو گنجِ شہداء میں سلا رہے تھے، اس وقت دائی پاک کی نگاہ پڑی تو انہوں نے شہزادہ پاک کی والدہ صلوات اللہ علیہا کو یہی اطلاع دی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار