

Loading content...
شہزادے پاک نے جس وقت 20جوانوں کو فی النار کیا توفوجِ کفار کا ارادہ بھانپ کر آتی ہوئی فوج پر بڑھ کر حملہ کر دیا ،اڑھائی سو ملاعین اس حملے میں فی النار ہوئے ۔ زخموں سے چور ہوکر پاک شہزادے نے زین چھوڑی اور آہستہ آہستہ آواز دی٭ یا سیدی ادرکنی فی سبیل اللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار