

Loading content...
جس وقت شہزادہ قاؐسم علیہ الصلوات والسلام نے رجز پڑھی، عمر ابن سعد ملعون کے ساتھ بیس 20 جوان گھوڑوں پر سوار کھڑے تھے، وہ اُس ملعون کی طرف دیکھ کر کہتے ہیں اگر جازت ہو تو ہم مل کر اس جوان پر حملہ کریں؟ یہ ملعون کہتا ہے کہ دیکھ لوشیروں کے بیٹے شیر ہوتے ہیں، اگر تمہاری ہڈی میں دم ہے تو بے شک جائو، مگر خیال رکھنا کہ سیدھا موت کی طرف جا رہے ہو سنبھل کے جانا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار