

Loading content...
لوگو مجھے پہچانو میں سرکارابوالفضل العباؐس علمدارِ فوجِ حسینؐجلالِ کبریا علیہ الصلوات والسلام کا نوخیز شیر ہوں،نبیئِ مختار صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قسم کہ آج میں اس انداز میں تلوار چلاؤں گا کہ خود موت کا بھی سانس رک جائے گا، قیامت بن کر میں تمہارے سر پر آ چکا ہوںمیں وہ ہوں کہ جس کے خوف سے دودھ پیتے بچے پل بھر میں بوڑھے ہو جاتے ہیںآج تمہای بوٹی بوٹی کر کے ریت میں ملانے کے لئے مجھے معمور کیا گیا ہے ،تمہارا ددھیال یعنی جہنم تمہاری منتظر ہے سنبھل جاؤ اور اگر کسی کے دل میں اپنا زورِ بازو آزمانے کی حسرت ہو تو وہ میرے سامنے آئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار