

Loading content...
بھائی کی لاش پر حسرت آمیز نگاہ ڈال کر فرمایا واللہ اب آپ کے بغیر زندگی دشوارہے، اچھا خدا حافظ،دونوں بھائیوں نے وہیں کھڑے کھڑے مستورات پر الوداعی نگاہ ڈالی اور خیام سے باہر آگئے، باہر آکر دوبارہ بابا پاکعلیہ الصلوات والسلام سے وداع ہوئے پہلے جنا ب قاسم بن عباس علیہما الصلوات والسلام میدان میں تشریف لے گئے ، میدان میںپہنچ کر انہوں نے اپنا گھوڑا فوجِ کفار کے سامنے کھڑا کیا اس کے بعد انہوں نے رجز پڑھنا شروع کی اور فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار