

Loading content...
دونوں شہزادے خیام میں تشریف لے آئے،یہاں جب نگاہ کی تو خیام میں عجیب منظر نظر آیا، خیام کے سامنے صحن میں ایک مسند پر ان کے بڑے بھائی جناب محمد علیہ الصلوات والسلام کی لاش پڑی تھی جس کے گرد مستورات حلقہ بنائے رورہی تھیں، اُن مستورات کے درمیان اِن شہزادوں کو اپنی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا زمین پر مسند نشین نظر آئیں، باقی مستورات انہیں جوان بیٹے کیلئے پرسہ دے رہی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار