

Loading content...
دونوں شہزادے اجازت لے کر اپنے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کے سامنے آکھڑے ہوئے،خوش ہوکر عرض کرتے ہیںبابا جانؐ ہمیں جنگ کی اجازت مل گئی ہے، شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایاآپ تو ہم سے بھی زیادہ خوش نصیب ہیں کیونکہ ہم تو صبح سے جنگ کی اجازت طلب کر رہے ہیں مگر نہیں مل رہی ، آپ نے ایک بار اجازت طلب کی اورآپ کو اجازت مل گئی ہے، جاؤ میرا لعل جاؤفی امان اللہ…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار