

Loading content...
ایک جناب فضل علیہ الصلوات والسلام اور دوسرے ان کے بڑے بھائی جناب قاؐسم علیہ الصلوات والسلام تھے، عرض کرتے ہیں بابا جان علیہ الصلوات والسلام آپ سے پہلے ہمارا حق بنتا ہے کہ ہم معراجِ شہادت پر فائز ہوں،آپ کو چاہیے تھا کہ آپ پہلے ہمیں اپنے ہاتھوں سے کشتیِ شہادت پر سوارفرماتے مگر آپ تو ہم سے بھی پہلے تیار ہو رہے ہیںجبکہ ہماری زندگی میں یہ ناممکن ہے کہ کوئی آپ کی جانب آنکھ اٹھا کر بھی دیکھے پہلے ہمیں اجازت لے کر دیںاس کے بعد جو آپ پسند کریں بسم اللہ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار