

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ جس وقت شہزادہ محمدؐ بن عباؐس علیہ الصلوات والسلام کی لاش خیام میں پہنچ گئی تو اس کے بعد شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اورعرض کیا آقا سبھی جوانانِ بنی ہاشم علیہ الصلوات والسلام توشہادت کی سیج پر سوتے چلے جا رہے ہیں ، اگر ساری فوج کی شہادت کے بعد مجھے جنگ کی اجازت دی گئی تو اس کا کیا فائدہ ہو گا ، اس لئے مناسب یہی ہے کہ اب مجھے اجازت عطا فرمائی جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار