

Loading content...
یعنی یہ سارے کے سارے عین وہی ذات ہیں، ان میں کوئی فرق سرے سے موجود ہی نہیں ہے، اس لئے ہمیں یہ نظریہ رکھنا چاہیے کہ اس پاک خاندانعلیہ الصلوات والسلام کے جملہ پاک شہزادے علیہم الصلوات والسلام اور پاک شہزادیاں صلوات اللہ علیھن حامل عصمت اِلٰہی ہیں، معصوم اکبر ہیں، اور ان میں استعداد گناہ موجود ہی نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار