

Loading content...
ہمارے پاک گھر کا ہر فرد عین محمدؐ ہے، اگر اس حدیث پاک میں آخری فقرہ نہ ہوتا تو کوئی ضعیف العقیدہ مولوی یہ نتیجہ اخذ کر سکتا تھا کہ اول سے مراد خود شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں، اوسط سے مراد درمیانہ معصومین علیہم الصلوات والسلام ہیں اور آخر سے مراد شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں، لہٰذا بات چودہ معصومین سے شروع ہوکر انہی پر ختم ہوتی ہے، لیکن اس نظریہ کی تردید کیلئے آخری جملہ موجود ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار