

Loading content...
اس نظریے کی کمزوریاں کسی بھی صاحب عقل وشعور سے پوشیدہ نہیں ، اس پر میں نے مکمل بحث اپنی کتاب امتیاز العالین میں کی ہے اور مزید بحث شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسم مبارک عصمت الامم کے ضمن میں کر چکا ہوں، تفصیل کیلئے ان کتابوں کی طرف رجوع کریں، یہاں صرف اتنا عرض کروںگا کہ انہوں نے جو معصوم کی تعریف کی ہے وہ پاک خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کے شایانِ شان ہی نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار