

Loading content...
اس تعریف کو دیکھ کر ہر ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر وہ معصوم گناہ کیوں نہیں کرتا؟… اس سوال کا جواب علماء نے یہ دیا کہ جس وقت معصوم کے سامنے کوئی گناہ آتا ہے تو اسے اللہ کا جلال اور غضب یاد آجاتا ہے اوراُس ڈر کی وجہ سے وہ گناہ نہیں کرتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار